بے کار کتّے

یہ مظلوم مخلوق گر سر اٹھائے

تو انسان سب سر کشی بھول جائے

یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں

یہ آقائوں کی ہڈیاں تک چبا لیں

کوئی ان کو احساس ذلّت دلا دے

کوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے

فیض احمد فیض

One possible, rather liberal, translation into English is to be found here. This one, less lyrical, is closer to the imagery and references used by Faiz.